نعت - محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا

سماء کے پروگرام قطب آن لائن رمضان اسپیشل میں نعت خواں سلطان عتیق، علی رضا، اکمل حسین اور ذیشان بٹ نے اپنی خوبصورت آواز میں ’’زمیں میلی نہیں ہوتی زمن میلا نہیں ہوتا، محمد کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا‘‘ نعت پڑھی۔ سنیئے

naat

Qutb Online

Ramazan Special

Tabool ads will show in this div