نجی چینل کی گاڑی پر حملہ
فیصل آباد میں جیو ٹی وی کی گاڑی پر پتھراؤ شہری کو مہنگا پڑگیا، چینل کے ورکرز نے حملہ آور پر تھپڑوں کی بارش کردی، واقعہ کیا ہوا دیکھتے ہیں اس فوٹیج میں