موجودہ حکومت اپنی دشمن خود ہے، اعتزاز احسن

May 24, 2019
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/AITZAZ-AHSAN-SOT-LHR-24-05.mp4"][/video]

پيپلزپارٹي کے رہنما اعتزازاحسن کا کہنا ہے حکومت اپني دشمن خود ہے۔

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ ملک کے حالات اس قدر خراب ہيں کہ نون ليگ بھي حکومت نہيں سنبھالنا چاہتی، ن ليگ کو پتہ ہے کہ حالات سنبھلنے والے نہيں۔

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مريم نواز کو معلوم ہے کہ حالات کي خرابي ميں ان کا بھي ہاتھ ہے۔

 انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اپني دشمن آپ ہے،قرض ملنے پرمبارکباديں دي جارہي ہيں۔

PTI

Aitizaz Ahsan