ایم کیوایم آج کراچی میں پنڈال سجائے گی؛ الطاف حسین خطاب کریں گے

اسٹاف رپورٹ
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے تحت کل کراچی میں جلسہ عام ہوگا۔۔ انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

ایم کیوایم کی رابطہ کیمٹی نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا۔۔ گلشن اقبال اللہ دین پارک سے متصل گرائونڈ میں ہونے والے لسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

ایم کیوایم کے رہنمائوں کے مطابق جلسہ اتوار کو دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔  جس سے متحدہ کے قائد الطاف حسین اہم خطاب کرینگے۔ سماء

میں

burger

child marriage

public

آج

games

dacoit

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div