خوابی ٹرینیں
بیچ راستے میں دھوکہ دینے والے ریلوے کے مزید چینی انجن نہ منگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے لیکن خواجہ صاحب کو خواب میں بھی ٹرینیں چلتی نظر آرہی ہیں، وہ کونسی ٹرینیں چلارہے ہیں؟، دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں