اسکردو میں سدپارہ ڈیم
اسٹاف رپورٹ
اسکردو : اسکردو میں اربوں روپے لاگت سےبنائے گئے سدپارہ ڈیم میں شتونگ نالے کے پانی کا رخ نہ موڑنے کے باعث پانی کی سطح صرف آٹھ فٹ رہ گئی ہے، جس سے پانی کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ عارف سحاب کی رپورٹ