چینی مظاہرین کی دھلائی

Nov 30, -0001

چین میں مظاہروں کے دوران مشتعل افراد آپے سے باہر ہوئے تو سیکیورٹی فورسز بھی حرکت میں آگئیں، پتھراؤں اور جلاؤ گھیراؤ کے جواب میں مظاہرین کو واٹر کینن سے دھو ڈالا، لیکن یہ سب حقیقت میں نہیں مشقوں میں ہوا، مزید تفصیلات اس رپورٹ میں