عید بازار نے خواتین کی ملبوسات کی پسند آسان بنادی

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/Eid-New-Dresses-Khi-Pkg-22-05-ZOHAIB.mp4"][/video]

کراچی کے عید بازار میں مختلف ڈیزائنز کی نمائش کے ساتھ ماڈلز نے ڈیزائنز کی خوبصورت کلیکشن پر کیٹ واک بھی کی۔

خواتين کے لئے ڈريسز کا چناؤ مشکل ترين مرحلہ ہوتا ہے، کراچي کے عید بازار میں نئے پہناؤں کی نمائش ہوئی جس نے کافی حد تک خواتين کی فکر کو کم کرديا۔

خوبصورت فراکس ،غرارے اور گاؤنز پہن کر ماڈلز نے واک کی تو سب نے خوب سراہا۔

ایونٹ میں شریک خواتین کا کہنا تھا کہ عید پر کپڑے روایتی ہی اچھے لگتے ہیں اور ڈیزائنرز کی کلیکشن نے اس مسئلہ کو حل کردیا ہے۔

Tabool ads will show in this div