ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، آج کے کرنسی ریٹ

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے 85 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے مہنگا ہوگیا، آج (بدھ کو) ڈالر، پاؤنڈ، ریال، درہم، دینار اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ یہ رہے۔

 

USA

RIYAL

OPEN MARKET

Pound

Dirham

Inter bank

Tabool ads will show in this div