نئے بجٹ پرخواتین کوبناؤ سنگھار کے لالےپڑگئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

پشاور : نئے مالی سال کے بجٹ میں خواتین کے بناؤ سنگھار کی اشیاء مہنگی کرنے کی تجویز ہے،جس سے خواتین پریشان ہوگئی ہیں۔ کہتی ہیں  میک اپ کا سامان مہنگا ہوا تو اچھی شکلیں کیسے نظر آئینگی ۔ دیکھتے ہیں بشری بٹ کی یہ رپورٹ

کے

Tabool ads will show in this div