نعت - حدود طائر سدرہ حضور جانتے ہیں
سماء کے پروگرام قطب آن لائن رمضان اسپیشل میں نعت خواں سلطان، علی رضا، اکمل حسین اور ذیشان بٹ نے اپنی خوبصورت آواز میں ’’حدود طائر سدرہ حضور جانتے ہیں، کہاں ہے عرش معلیٰ حضور جانتے ہیں‘‘ نعت پڑھی۔
Get the latest news and updates from Samaa TV