پکڑو پکڑو پکڑو، مرغیاں

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

 

کراچی : کراچی میں گرومندر چورنگی پر ٹرک کو حادثے کے باعث مرغیوں کے کریٹ سڑک پر پھیل گئے۔۔ کریٹ سے بھاگنے والی مرغیاں پکڑنے کیلئے عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔۔ سعد بخاری کی رپورٹ۔۔