ویڈیو : ’تو میرا دل تو میری جاں‘ مہوش حیات کی خوبصورت آواز میں

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اپنی اداکاری کی وجہ سے کافی شہرت رکھتی ہیں مگروہ اکثر اپنی آواز کا بھی جادو جگاتی نظر آتی ہیں ۔

ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ مہوش حیات نے استاد نصرت فتح علی خان کے گانے ’تو میرا دل تو میری جاں‘ کی چند لائنز اپنی خوبصورت آواز میں گائیں جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر شیئر کیں ۔

اداکارہ  یہی گانا گلوکار راحت فتح علی خان کے ہمراہ گانا چکی ہیں جس پروگرام کی ویڈیو کا لنک بھی انہوں نے کیپشن میں شیئر کیا ۔

اس سے قبل کوک اسٹوڈیو سیزن 9 کی تیسری قسط میں اداکارہ مہوش حیات شیراز اوپل کے ساتھ بطور گلوکارہ جلوہ گر ہوئیں تھیں جس میں انہوں نے گلوکار شیراز اوپل کے ہمراہ انہی کا گانا ’’تو ہی تو‘‘ گایا۔

singing

tu mera dil

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div