نعت، میری جھولی میں رہتے ہیں صدا ٹکڑے محمد ﷺ کے
سماء کے پروگرام قطب آن لائن رمضان اسپیشل میں نعت خواں سلطان، علی رضا، اکمل حسین اور ذیشان بٹ نے اپنی خوبصورت آواز میں ’’میری جھولی میں رہتے ہیں صدا ٹکڑے محمد ﷺ کے، ازل سے کھا رہا ہے یہ گدا ٹکڑے محمد ﷺ کے‘‘ نعت پڑھی۔