نعت، کاش میں دور پیمبر میں اٹھایا جاتا
سماء کے پروگرام قطب آن لائن رمضان اسپیشل میں نعت خواں سلطان، علی رضا، اکمل حسین اور ذیشان بٹ نے اپنی خوبصورت آواز میں مشہور نعت ’’کاش میں دور پیمبر میں اٹھایا جاتا، با خدا قدموں میں سرکار کے پایا جاتا‘‘ پڑھی۔ سنیئے نعت۔