عوام کی خدمت یا ظلم

Nov 30, -0001

ظلم کے نظام کو نہ ماننے والے خادم اعلیٰ کے دور میں عوام پر ظلم کی انتہاء کردی گئی، حبیب جالب کی انقلابی شاعری پڑھنے والے شہباز شریف کی انتظامیہ نے انقلاب کا مطالبہ کرنیوالوں کو خوب سبق سکھایا۔ لاہور کی بچیوں اور خواتین کیا کہتی ہیں جانتے ہیں اس رپورٹ میں

Tabool ads will show in this div