کراچی: رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 15 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

اسٹاف رپورٹ


کراچی : کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرکے 15 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔


ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان کو لانڈھی، عیسیٰ نگری، گڈاپ، گلشن غازی، ناظم آباد اور رنچھوڑ لائن سے گرفتارکیا گیا ہے۔


ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے ایس ایم جی، ایم 16، ٹرپل 2 رائفل اور شارٹ گن برآمد ہوئی ہیں۔ سماء

میں

کی

burger

رینجرز

India vs Pakistan

برآمد

ملزمان

اسلام آباد

famine

علاقوں

Tabool ads will show in this div