بدترین دفاعی چیمپئن
دفاعی چيمپئن اسپين عالمی مقابلوں سے باہر ہوگيا تاہم يہ پہلی بار نہيں جب کوئی ٹيم اعزاز کے دفاع ميں بری طرح ناکام ہوئی ہو، اس سے پہلے بھی ٹيميں بدترين دفاعی چيمپئن کا مقام حاصل کرچکی ہيں، وہ کون کون سی ٹیمیں ہیں جانتے ہیں اس رپورٹ میں