سوات میں حفاظتی پشتہ دریا برد
اسٹاف رپورٹ
سوات : دریائے سوات کے بہاؤ میں مزید اضافے سے تختہ بند کے قریب حفاظتی پشتہ دریا برد ہوگیا۔ پانی آبادی میں داخل ہوا تو مکینوں نے بھی نقل مکانی شروع کردی۔ سید شہاب الدین کی رپورٹ