ویڈیو : سندھ اسمبلی میں پھر ہنگامہ آرائی، حکومت اور اپوزیشن ارکان لڑ پڑے
سندھ اسمبلی ميں رمضان المبارک کے دوران بھی ارکان بغير لڑے رُک نہ سکے، حليم عادل شيخ نے ايڈز پر بات کرنے کیلئے اجازت مانگی تو اسپيکر کے روکنے پر شور شرابہ شروع ہوگيا، اپوزيشن ارکان اسپيکر کی ڈائس کے سامنے احتجاج کرتے رہے۔ ویڈیو دیکھیں۔