شدید گرمی اور لوڈشیڈنگ میں سوات کے شہری
اسٹاف رپورٹ:
سوات : ماہ صیام میں زیادہ سے زیادہ برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے کے لیے سوات کے شہریوں نے بھی بھرپور تیاری کرلی، عوام کہتے ہیں کہ شدید گرمی، لوڈشیڈنگ اور طویل دورانیے کے باوجود خوشی خوشی روزے رکھیں گے۔ سید شہاب الدین کی رپورٹ