نعت – علی کے ہیں یہ گھر والے وفا انکی وراثت ہے
سماء کے پروگرام قطب آن لائن رمضان اسپیشل میں نعت خواں حافظ غلام عباس نے اپنی خوبصورت آواز میں نعت پڑھی۔ سنیئے مشہور نعت ’’سخا ان کی وراثت ہے عطا ان کی وراثت ہے، علی کے ہیں یہ گھر والے وفا ان کی وراثت ہے‘‘۔