ویڈیو : فیصل آباد میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار، مزاحمت پر فائرنگ
فيصل آباد ميں ڈاکو بے خوفی سے وارداتوں ميں مصروف ہيں، ملت ٹاؤن ميں مزاحمت پر ملزمان نے شہری کو گولياں ماردیں، سی سی ٹی وی فوٹيج منظر عام پر آگئی۔