فاروق ستار کا ماضی، حال اور مستقبل

فاروق ستار کی کہانی کراچی یونیورسٹی سے شروع ہوتی ہے جہاں ان کی الطاف حسین سے دوستی ہوئی اور دونوں ادھار کی ایک موٹر سائیکل پر شہر کی گلیوں میں گھومتے رہے۔ پھر ان دو افراد نے طویل عرصہ کراچی پر راج کیا اور بالآخر ایک موقع ایسا آیا کہ نہ صرف دونوں کے راستے الگ ہوگئے بلکہ ایم کیو ایم کا باب بھی غروب ہوگیا۔ دیکھئے علی حیدر کا تجزیہ

FAROOQ SATTAR

SAMAA TV

Tabool ads will show in this div