پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

پی سی بی

پاکستان ويمن ٹيم نے سيريز کے پہلے ٹي ٹوئنٹي ميچ ميں جنوبي افريقہ کو سات وکٹوں سے شکست دے دي۔

پريٹوريا ميں کھيلے گئے ميچ ميں پاکستان نے ٹاس جيت کر فيلڈنگ کا فيصلہ کيا۔ ثناء مير اور ندا ڈار کي بولنگ کي بدولت ميزبان ٹيم 7 وکٹوں پر 119 رنز بنا سکی۔

ثنا میر نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

ہدف کے تعاقب ميں بسمہ معروف اور ندا ڈار نے نصف سنچرياں اسکور کيں۔ پاکستان نے ہدف تين وکٹوں پر 18 ميں حاصل کر ليا۔

آل راؤنڈ پرفارمنس پر ندا ڈار کو ميچ کے بہترين کھلاڑي کا ايوارڈ ديا گيا۔ پانچ ميچوں کي سيريز ميں پاکستان کو ايک صفر کي برتري حاصل ہوگئي ہے۔

pakistan women team

NIDA DAR

Tabool ads will show in this div