کالمز / بلاگ

پی ٹی آئی بھی ایمنسٹی اسکیم کے ڈگر پر چل پڑی

تحریک انصاف کی حکومت بھی مسلم لیگ ن کے راستے پر چل پڑی ہے۔ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی شدید مخالفت کرنے والی حکمران جماعت پی ٹی آئی ناں ناں کرتے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم دینے پر رضامند ہوگئی۔ مشیر خزانہ کہتے ہیں کہ اسکیم سے ملکی معیشت میں بہتری آئے گی۔ اس حوالے سے سنیئے پروگرام آواز کے اینکر علی حیدر کا تجزیہ

pakistan economy

tax amnesty scheme

pti govt

Tabool ads will show in this div