محکمہ موسمیات کی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں کوئٹہ، قلات، مکران ڈویژن میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران  ژوب03، بارکھان، لسبیلہ 02 جبکہ دالبندین میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے جبکہ قلعہ سیف اللہ ، دکی ، ہرنائی،لورالائی ، پشین  سمیت دیگر اضلاع میں بھی موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ، بارکھان 34 ، کوئٹہ 31 جبکہ قلات میں 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

MET OFFICE

Balochistan rain

quetta rain

Baluchistan Weather

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div