کیچ پر کیچ چھوڑ کر پاکستانی ٹیم نے لٹیا ڈبو دی

تیسرے ون ڈے میں کیچ پر کیچ چھوڑ کر پاکستانی ٹیم نے بنا بنایا کھیل بگاڑ دیا۔ فيلڈرز ایسے مہربان ہوئے کہ ایک کے بعد ایک کیچ چھوڑنے لگے تو بلے باز بھی پہلوان بن گئے۔ پاکستاني فيلڈرز کي ناقص فيلڈنگ نے پہاڑ جیسا ہدف انگلینڈ کیلئے آسان بنا دیا۔