اپوزیشن کے حکومت کو مشورے
اپوزیشن نے حکومت کو صبر اور ہوش سے کام لینے کا مشورہ دے دیا، خورشید شاہ کہتے ہیں ایسے حالات نہ بنائے جائیں کہ لوگ آئین و قانون کے دائرے سے باہر نکل جائیں، فاروق ستار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو بند گلی میں دھکیلا جارہا ہے، قومی اسمبلی میں مزيد کیا ہوا دیکھیں اس رپورٹ میں