کراچی کے کرمنلز کو کوئی خوف نہیں، سڑکوں پرناچنے لگے ، ویڈیودیکھیں

کراچي ميں اسٹريٹ کرائمز بے قابو ہوگئے کرمنلز کو کسي کا خوف نہ رہا، نيو کراچي سيکٹر اليون جي ميں موٹرسائيکل سوارملزمان نےشہري کو نہ صرف لوٹ ليا بلکہ واردات کےدوران ايک ملزم ناچتا بھي رہا۔ ویڈیو دیکھیں

NORTH NAZIMABAD

docaity

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div