سڑکیں بند، خندقیں کھد گئیں

آزادی مارچ اور انقلاب سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد راولپنڈی کو ملانیوالی سڑکیں بند کردی گئیں، 14 اگست تک فیض آباد کے ٹرانپسورٹ اڈوں پر بھی تالے ڈال دیئے گئے جبکہ کچے راستوں میں خندقیں کھود دی گئیں۔ شہری جائیں تو جائیں کہاں، دیکھتے ہیں فیض پراچہ کی رپورٹ

choice

Tabool ads will show in this div