ویڈیو: چترال میں زیرتعمیر پل ٹوٹ کر دریا میں گرگیا

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال کے علاقہ گرین لشٹ کے مقام پر زیر تعمیر پل گر گیا اور مزدوروں نے بھاگ کر جان بچائی۔ واقعہ کی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پل کر دریا میں بہہ جاتا ہے اور آس پاس کھڑے مزدور بھاگ رہے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے الزام عائد کیا ہے کہ زیر تعمیر پل میں ناقص میٹریل استعمال کرنے سے ٹوٹ گیا۔

Broke Down

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div