فخر زمان کی شاندار سنچری کی جھلکیاں دیکھیں

 

چار چھکے، سات چوکے، 84 گيندوں پر 100 رنز کا ہندسہ عبور کرليا، فخر زمان نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار سنچری اسکور کی، وہ 106 گیندوں پر 138 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اننگز کی جھلکیاں آپ بھی دیکھیں۔

ENGLAND

ODI

Pak vs Eng

Asif ali

WC2019

Tabool ads will show in this div