جان لیوا راستے
اسلام آباد کو آزادی اور انقلابي مارچ کے باعث کنٹینرز سے بند کردیا گیا، شہریوں کو آمد و رفت کیلئے جان ہتھیلی پہ رکھ کے انتہائی خطرناک راستے استعمال کرنا پڑرہے ہیں، دارالحکومت کی مشکلات کا احوال بتارہے ہیں عامر سعید عباسی اس رپورٹ میں