دھمال ڈالتے رقص کرتے مرید
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں شریک مرید بھی پرجوش ہیں، دھمال ڈالتے رقص کرتے مرید کا کہنا ہے انقلاب آکر رہے گا ۔ خیابان سہروردی پر جاری پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں شریک مرید کا جوش بھی جوان کہتا ہے ظالموں کے سامنے ڈٹ جانا بھی عبادت ہے ۔ سماء