انقلاب اور آزادی مارچ پر تجزیہ کاروں کی رائے
تجزیہ کار کہتے ہیں کپتان دعوے کے مطابق کارکنوں کی بڑی تعداد جمع کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ معاملات کو مذاکرات سے حل کرنا ہوگا ۔ فریقین نے لچک نہ دکھائی۔ تو معاملات بگڑ جائیں گے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV