انقلاب اور آزادی مارچ کا حکومت سے کھانا لینے سے انکار
تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی قیادت نے مارچ کے شرکاء کے لیے حکومت کی جانب سے بھجوایا جانے والے کھانا لینے سے انکار کردیا ۔ شیریں مزاریں کہتی ہیں حکومت پی ٹی آئی کے کارکنوں کو خرید نہیں سکتی ۔
Get the latest news and updates from Samaa TV