اورنج لائن ٹرین منصوبہ، عوام کے صبر کا امتحان
اورنج لائن منصوبہ شہريوں کے صبر کا مسلسل امتحان لے رہا ہے، کبھی حکومت کی تبديلی سے رکاوٹيں آئيں تو کبھی عدالتی احکامات آڑے آگئے، آخر کب مکمل ہوگا يہ منصوبہ لاہور سے یہ رپورٹ دیکھیں۔