عمران خان سارا دن کارکنوں کا خون گرماتے رہے
کپتان کے حوصلے بلند اور ارادے بھی خطرناک ہیں ۔ کئی بار تقریر کرنے آئے اور کارکنوں کا جوش و خروش بھی بڑھاتے رہے ۔ عمران خان نواز شریف کے استعفے کے مطالبے سے پیچھے ہٹنے کو کسی طور تیار نہیں ہیں ۔