موسم کی پیش گوئی ، سماء کے انداز میں
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : موسم کے بدلتے تیور سے آپ کو آگاہ کریں اور بتائیں کہ ملک کے زیادہ تر حصے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں, موسم بھی خوشگوار ہے اور آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مختلف شہروں میں مزید بارش کی نوید بھی سنائی گئی ہے۔ مزید بتارہے ہیں عبداللہ سلطان ۔