کالمز / بلاگ

کراچی کی بحالی میں کتنا وقت لگے گا

کراچی دنیا کا ساتواں بڑا شہر ہے جس کی آبادی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہے۔ ایک اندازے کے مطابق 90 لاکھ افراد کچی آبادیوں میں مقیم ہیں۔ کراچی کے بڑے مسائل میں سے ایک تجاوزات اور سرکاری اراضی پر قبضوں کا ہے۔ سپریم کورٹ نے کراچی سے تجاوزات کے خاتمے اور اصل ماسٹر پلان کی بحالی کا حکم دیا تھا۔ اس پر کتنا عملدرآمد ہوا۔ دیکھئے سماء ٹی وی کے پروگرام آواز میں۔

MASTER PLAN

Tabool ads will show in this div