انقلاب کی متوالیاں

نعرے لگاتیں، ترانے پڑھتیں، انقلاب کی متوالیاں اپنے قائد کے حکم پر جان دینے کو تیار اور موسم کی شدت سے بے نیاز، کہتی ہیں مشکلات انقلاب کی راہ نہیں روک سکتیں، طاہر القادری کے انقلاب مارچ میں 40 دن کی بچی اور آپریشن چھوڑ کر آنیوالی بزرگ خاتون بھی موجود ہے۔ انقلابیوں کا جذبہ جانتے ہیں اس رپورٹ میں

western

Tabool ads will show in this div