میری ماؤں اور بیٹیوں پر گولیاں نہ چلانا: طاہر القادری

Nov 30, -0001

طاہر القادری نے ایک بار پھر حکمرانوں کو خبردار کیا کہ دھرنے میں شریک اُن کی ماؤں بیٹیوں اور بچیوں پر گولیاں نہ چلائی جائیں بلکہ اُن کا سینہ حاضر ہے ۔ علامہ نے یہ انکشاف بھی کیا کہ سترہ جون کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد سے اب تک وہ صرف ڈبل روٹی پر گزارہ کررہے ہیں ۔

Tabool ads will show in this div