آج پانچ بجے عوامی پارلیمنٹ میں انقلاب کا فیصلہ ہوگا: قادری

حکومت کو دی گئی اڑتالیس گھنٹے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری نے آج شام پانچ بجے عوامی پارلیمنٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ قوم کی تقدید بدلنے کا وقت آگیا۔ اب فیصلے عوام کے ہاتھ میں دے دیئے ہیں۔

western

Tabool ads will show in this div