عمران وزیراعظم کی کرسی پر جھول کر خوش ہولیں: سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کہتے ہیں کہ دھرنے والے مذاکرات کے لئے سنجیدہ نہیں ۔ ملکی سالمیت داؤ پر لگائی جارہی ہے ۔ کپتان کو وزیراعظم کی کرسی لاکر دے دیتے ہیں ۔ وہ اس پر جھول کر خوش ہولیں ۔ 

eid

عمران

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div