میری ضمانت پر حکومت نے احتجاج کیلئے راستہ دیا: خورشید شاہ

Nov 30, -0001

عمران خان اور طاہرالقادری سے مذاکرات کے لیے اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ تمام جماعتوں نے آئین ۔ جمہوریت اور پارلیمنٹ کے تحفظ کا عزم کیا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں کہ ان کی ضمانت پر حکومت نے احتجاج کیلئے راستہ دیا۔ مگر تحریک انصاف نے دھوکا دیا ۔

Video

updates

Tabool ads will show in this div