اسٹریٹ کرائمز کے خلاف پشاور پولیس متحرک، 25 ملزمان گرفتار

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/Street-Crime-Psh-MAZ-Pkg-08-05.mp4"][/video]

پشاور ميں بڑھتے اسٹريٹ کرائم کا معاملہ  سما نے اٹھايا تو پولیس بھی حرکت میں آگئی۔ راہزنی میں ملوث 25 ملزمان کو گرفتار کرکے موبائل فونز، موٹر سائیکلیں و دیگر مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ چوری یا چھینے گئے موبائل کا آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنے والے بھی پکڑے گئے ہیں۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 45 موبائلز، 7 موٹر سائیکل سمیت موٹر کار اور اسلحہ  بھی برامد کرلیا۔

Tabool ads will show in this div