امریکی ریاست کولاراڈو کے اسکول میں فائرنگ

امريکي رياست کولاراڈو کے اسکول ميں فائرنگ سے طالب علم ہلاک، جب کہ سات زخمي ہوگئے۔ پوليس نے بروقت کارروائي کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

امریکی ذرائع ابلاغ سے جاری خبروں کے مطابق پولیس نے اسکول کے اطراف کا علاقہ سيل کرکے سرچ آپريشن کیا اور کچھ ہي دير بعد اسکول کا کنٹرول سنبھال ليا۔

پوليس کارروائي کے دوران گولياں چلانے والے دونوں ملزمان پکڑے گئے۔ خبر ايجنسي کے مطابق ريسکيو ٹيموں نے زخمي طلبا کو مقامي اسپتال منتقل کيا۔ والدين کي بڑي تعداد واقعہ کي اطلاع ملتے ہي جائے وقوعہ پر پہنچي۔

 

حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق مزید تفتيش جاري ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک اسکول کا طالب علم بھی شامل ہے۔

School Attack

US Gun

Tabool ads will show in this div