کنٹینرز ہٹاؤ اگر مذاکرات کرنے ہیں: محمود قریشی

Nov 30, -0001

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا۔ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں پہلے کنٹینرز ہٹائے جائیں پھر مذاکرات کی میز سجے گی۔ جاوید ہاشمی کا کہنا ہے مذاکرات کا تو ماحول ہی نہیں بنا ۔

Tabool ads will show in this div