پشاور، دیر کالونی میں گیس سلنڈر کا دھماکا، بچوں سمیت 21 افراد زخمی

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں بچوں سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دیر کالونی کی ایک دکان میں گیس سلنڈر کا دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں متعدد بچوں سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دھماکے سے زخمی ہونیوالوں کئی بچوں کے چہرے اور جسم جھلس گئے، جنہیں طبی امداد فراہم کردی گئی ہے۔

Dir Colony

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div